Chemical Safety Data Sheetکیمیکل سیفٹی ڈیٹا شیٹ | |
| Department: -- | CROSCOUR ORG (corrosive + irritant ) (کراسکور اورگ) |
| Risks | Corrosive + Irritant گلا دینے والا،سوزش پیداکرنےوالا | Danger warning and Safety Measuresخطرے کی وارننگ اور حفاظتی اقدامات |
| GHS Symbols | سوزش /کھجلی پیدا کرنے والااور اعضاء کے گلنے کا خطرہ سرخی اور جلد پر جلنے کی شدت لاحق ہو سکتی ہے۔۔
حفاظتی اقدامات: مناسب حفاطتی آلات کا استعمال کریں ،جلد اور آنکھوں کو لگنے سے بچائیں۔
اس کی گیس، بخارات یا سپرے میں سانس نہ لیں۔جہاں ہوا کی آمدورفت کا مناسب انتطام نہ ہو تو سانس لینے والے آلات کا مناسب استعما ل کریں۔
کھانے یا پینے کی کوشش نہ کریں اور اگر کھا یا پی لیا جائےتو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ڈاکٹر کو اس کیمیکل کا لیبل یا پیکیجنگ دکھائیں۔
حرارت سے دور رکھیں ۔ جلنے والے مادوں سے دور رکھیں۔ |
Preliminary phase / Precautionary statementsابتدائی مرحلے
وینٹیلیشن سسٹم کو چالو کریں۔
آئی واش اور شاور کی ورکنگ کو یقینی بنائیں۔
ہیٹ سے دور رکھیں۔
کیمیکل استعمال نہ ہونے پر کنٹینر کو بند رکھیں۔ |
Hazard statementsخطرات | PPEحفاظتی آلات |
آنکھوں اور جلدپر لگنے سےکھجلی/سوزش پیدا ہو سکتی ہے
اعضاء کے گلنے کا خطرہ سرخی اور جلد پر جلنے کی شدت لاحق ہو سکتی ہے۔ |
In case of Emergencyہنگامی صورتحال میں
| Incident | Symbol | Method |
|---|---|---|
Contact with skin / eyesجلد / آنکھوں سے رابطہ | فوری طور پر آنکھوں کو آئی واش کے تازہ پانی سے کم از کم 15 منٹ تک دھوئیں۔ اگر جلد پر لگ جائے تو فوری طور پر ایمرجنسی شاور استعمال کرکے تازہ پانی سے دھوئیں۔ | |
Inhalationسانس کے ذریعے | کھلی فضا میں چلے جائیں اور ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ | |
Fireآگ | آگ بجھانے کے لیے ان میں سے مناسب فائر ایکسٹنگوئشر استعمال کریں: ڈرائی پاؤڈر (Dry Powder)، فوم ٹائپ (Foam Type)، کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO₂)، واٹر ٹائپ (Water Type)۔ CO₂, Water, Wet chemical, Foam, Dry powder |
Emergency contactsہنگامی رابطہ | Admin 1175 | Compliance | HR | External |
| 1166 | 1172 | 1122 |