ToolsEdits
    Public library

    COREWASH SWA — Copy

    CHT Switzerland AG · Urdu — اردو · Published revision 4

    Download PDFOriginal packing-label photo
    Published SDS text

    Chemical Safety Data Sheet

    کیمیکل سیفٹی ڈیٹا شیٹ

    Department: --

    COREWASH SWA — Copy (کور واش ایس ڈبلیو اے)

    CHT Switzerland AG · V.01 22-OCT-2026 · Version #4 · Modified: 2026-10-23

    RisksIrritantآنکھوں اور جلدپر لگنے سے سوزش /کھجلی پیدا ہو سکتی ہے
    Danger warning and Safety Measuresخطرے کی وارننگ اور حفاظتی اقدامات
    GHS SymbolsGHS07 Irritant / harmful
    سوزش /کھجلی پیدا کرنے والا،جلد یا آنکھ میں لگنے پر سوزش /کھجلی پیدا کرتا ہے۔ حفاظتی اقدامات: مناسب حفاطتی آلات کا استعمال کریں ،جلد اور آنکھوں کو لگنے سے بچائیں۔ کھانے یا پینے کی کوشش نہ کریں اور اگر کھا یا پی لیا جائےتو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ڈاکٹر کو اس کیمیکل کا لیبل یا پیکیجنگ دکھائیں۔ حرارت سے دور رکھیں ۔ جلنے والے مادوں سے دور رکھیں۔
    Preliminary phase / Precautionary statementsابتدائی مرحلے
    وینٹیلیشن سسٹم کو چالو کریں۔ آئی واش اور شاور کی ورکنگ کو یقینی بنائیں۔ ہیٹ سے دور رکھیں۔ کیمیکل استعمال نہ ہونے پر کنٹینر کو بند رکھیں۔
    Hazard statementsخطرات
    PPEحفاظتی آلات
    آنکھوں اور جلدپر لگنے سے سوزش /کھجلی پیدا ہو سکتی ہے
    Protective clothingحفاظتی لباس
    Respiratorکیمیائی حفاظتی ماسک
    Eye protectionحفاظتی چشمہ
    Safety bootsحفاظتی جوتے
    Glovesحفاظتی دستانے
    Face shieldچہرے کی حفاظتی شیلڈ
    In case of Emergencyہنگامی صورتحال میں
    IncidentSymbolMethod
    Contact with skin / eyesجلد / آنکھوں سے رابطہ
    فوری طور پر آنکھوں کو آئی واش کے تازہ پانی سے کم از کم 15 منٹ تک دھوئیں۔ اگر جلد پر لگ جائے تو فوری طور پر ایمرجنسی شاور استعمال کرکے تازہ پانی سے دھوئیں۔
    Inhalationسانس کے ذریعے
    کھلی فضا میں چلے جائیں اور ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
    Fireآگ
    آگ بجھانے کے لیے ان میں سے مناسب فائر ایکسٹنگوئشر استعمال کریں: ڈرائی پاؤڈر (Dry Powder)، فوم ٹائپ (Foam Type)، کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO₂)، واٹر ٹائپ (Water Type)۔

    CO₂, Water, Wet chemical, Foam, Dry powder

    Emergency contactsہنگامی رابطہ
    Admin
    1175
    ComplianceHRExternal
    116611721122

    Owner-reviewed safety sheet. Not an official approval or automatic legal-compliance certification. Confirm information with the manufacturer before use.