Chemical Safety Data Sheetکیمیکل سیفٹی ڈیٹا شیٹ | |
| Department: Printing | BEZAPRINT BLACK CC-N — Copy (بیزاپرِنٹ بلیک سی سی-این) |
| Risks | Health Hazard ہیلتھ ہیزرڈ | Danger warning and Safety Measuresخطرے کی وارننگ اور حفاظتی اقدامات |
| GHS Symbols | خطرناک علامات: الرجی یا دمہ کی علامات اور سانس لینے میں دشواری کی علامات کا سبب بن سکتا ہے۔ کینسر کا سبب بننے کا امکان ہے۔
مناسب حفاظتی آلات کا استعمال کریں۔ جلد اور آنکھوں کو لگنے سے بچائیں
کھانے پینے کی کوشش نہ کریں۔ اگر کھا لیا جائے یا پی لیا جائے تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ڈاکٹر کو اس کیمیکل کا لیبل یا اصل پیکنگ دکھائیں۔
اس کی گیس، بخارات یا اسپرے میں سانس نہ لیں۔ جہاں ہوا کی آمدورفت مناسب نہ ہو، وہاں سانس لینے والے آلات کا مناسب استعمال کریں۔ |
Preliminary phase / Precautionary statementsابتدائی مرحلے
Start ventilation system
Ensure good working of Shower system
Keep away from heat
Keep container closed when not in use
وینٹیلیشن سسٹم کو چالو کریں۔
آئی واش اور شاور کی ورکنگ کو یقینی بنائیں۔
ہیٹ سے دور رکھیں۔
کیمیکل استعمال نہ ہونے پر کنٹینر کو بند رکھیں۔ |
Hazard statementsخطرات | PPEحفاظتی آلات |
الرجی یا دمہ کی علامات یا سانس لینے میں دشواری کا سبب بن سکتا ہے۔ کینسر کا سبب بننے کا امکان ہے۔ |
In case of Emergencyہنگامی صورتحال میں
| Incident | Symbol | Method |
|---|---|---|
Contact with skin / eyesجلد / آنکھوں سے رابطہ | فوری طور پر آنکھوں کو آئی واش کے تازہ پانی سے کم از کم 15 منٹ تک دھوئیں۔ اگر جلد پر لگ جائے تو فوری طور پر ایمرجنسی شاور استعمال کرکے تازہ پانی سے دھوئیں۔ | |
Inhalationسانس کے ذریعے | کھلی فضا میں چلے جائیں اور ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ | |
Fireآگ | آگ بجھانے کے لیے ان میں سے مناسب فائر ایکسٹنگوئشر استعمال کریں: ڈرائی پاؤڈر (Dry Powder)، فوم ٹائپ (Foam Type)، کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO₂)، واٹر ٹائپ (Water Type)۔ CO₂, Water, Wet chemical, Foam, Dry powder |
Emergency contactsہنگامی رابطہ | Admin 1175 | Compliance | HR | External |
| 1166 | 1172 | 1122 |