ToolsEdits
    Public library

    BEZAPRINT BLACK CC-N

    CHT Switzerland AG · Urdu — اردو · Published revision 5

    Download PDFOriginal 16-section SDS
    Published SDS text

    Chemical Safety Data Sheet

    کیمیکل سیفٹی ڈیٹا شیٹ

    Department: Printing

    BEZAPRINT BLACK CC-N (بیزاپرِنٹ بلیک سی سی-این)

    CHT Switzerland AG · V.01 22-OCT-2026 · Version #5 · Modified: 2026-10-23

    RisksHealth Hazard ہیلتھ ہیزرڈ
    Danger warning and Safety Measuresخطرے کی وارننگ اور حفاظتی اقدامات
    GHS SymbolsGHS07 Irritant / harmful
    خطرناک علامات: الرجی یا دمہ کی علامات اور سانس لینے میں دشواری کی علامات کا سبب بن سکتا ہے۔ کینسر کا سبب بننے کا امکان ہے۔ مناسب حفاظتی آلات کا استعمال کریں۔ جلد اور آنکھوں کو لگنے سے بچائیں کھانے پینے کی کوشش نہ کریں۔ اگر کھا لیا جائے یا پی لیا جائے تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ڈاکٹر کو اس کیمیکل کا لیبل یا اصل پیکنگ دکھائیں۔ اس کی گیس، بخارات یا اسپرے میں سانس نہ لیں۔ جہاں ہوا کی آمدورفت مناسب نہ ہو، وہاں سانس لینے والے آلات کا مناسب استعمال کریں۔
    Preliminary phase / Precautionary statementsابتدائی مرحلے
    وینٹیلیشن سسٹم کو چالو کریں۔ آئی واش اور شاور کی ورکنگ کو یقینی بنائیں۔ ہیٹ سے دور رکھیں۔ کیمیکل استعمال نہ ہونے پر کنٹینر کو بند رکھیں۔
    Hazard statementsخطرات
    PPEحفاظتی آلات
    الرجی یا دمہ کی علامات یا سانس لینے میں دشواری کا سبب بن سکتا ہے۔ کینسر کا سبب بننے کا امکان ہے۔
    Protective clothingحفاظتی لباس
    Respiratorکیمیائی حفاظتی ماسک
    Eye protectionحفاظتی چشمہ
    Safety bootsحفاظتی جوتے
    Glovesحفاظتی دستانے
    Face shieldچہرے کی حفاظتی شیلڈ
    In case of Emergencyہنگامی صورتحال میں
    IncidentSymbolMethod
    Contact with skin / eyesجلد / آنکھوں سے رابطہ
    فوری طور پر آنکھوں کو آئی واش کے تازہ پانی سے کم از کم 15 منٹ تک دھوئیں۔ اگر جلد پر لگ جائے تو فوری طور پر ایمرجنسی شاور استعمال کرکے تازہ پانی سے دھوئیں۔
    Inhalationسانس کے ذریعے
    کھلی فضا میں چلے جائیں اور ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
    Fireآگ
    آگ بجھانے کے لیے ان میں سے مناسب فائر ایکسٹنگوئشر استعمال کریں: ڈرائی پاؤڈر (Dry Powder)، فوم ٹائپ (Foam Type)، کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO₂)، واٹر ٹائپ (Water Type)۔

    CO₂, Water, Wet chemical, Foam, Dry powder

    Emergency contactsہنگامی رابطہ
    Admin
    1175
    ComplianceHRExternal
    116611721122

    Workplace safety sheet — not a complete 16-section SDS. User-prepared; verify against the manufacturer’s SDS.

    Owner-reviewed safety sheet. Not an official approval or automatic legal-compliance certification. Confirm information with the manufacturer before use.