Chemical Safety Data Sheetکیمیکل سیفٹی ڈیٹا شیٹ | |
| Department: Bleaching | Beisol SED ((بیسول ایس ای ڈی)) |
| Risks | Health Hazard | Danger warning and Safety Measuresخطرے کی وارننگ اور حفاظتی اقدامات |
| GHS Symbols | حفاظتی اقدامات: مناسب حفاظتی آلات استعمال کریں، جلد اور
آنکھوں کو لگنے سے بچائیں۔
کھانے پینے کی کوشش نہ کریں۔ اگر کھا یا پی لیا جائے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ڈاکٹر کو کیمیکل کا لیبل یا پیکنگ دکھائیں۔ دھند، بخارات یا اسپرے میں سانس نہ لیں؛ مناسب وینٹیلیشن اور ضرورت پر سانس لینے کا حفاظتی آلہ استعمال کریں۔ حرارت اور جلنے والے مادوں سے دور رکھیںخطرناک علامات: الرجی یا دمہ کی علامات، سانس لینے میں دشواری کی علامات؛ کینسر کا سبب بننے کا امکان۔
|
Preliminary phase / Precautionary statementsابتدائی مرحلے
Start ventilation system
Ensure good working of Shower system
Keep away from heat
Keep container closed when not in useوینٹیلیشن سسٹم کو چالو کریں
آئی واش اور شاور کی ورکنگ کو یقینی بنائیں
حرارت سے دور رکھیں
کیمیکل استعمال نہ ہونے پر کنٹینر بند رکھیں |
Hazard statementsخطرات | PPEحفاظتی آلات |
الرجی، دمہ کی علامات یا سانس لینے میں دشواری کا سبب بن سکتا ہے۔ کینسر کا سبب بننے کا امکان ہے |
In case of Emergencyہنگامی صورتحال میں
| Incident | Symbol | Method |
|---|---|---|
Contact with skin / eyesجلد / آنکھوں سے رابطہ | فوری طور پر آنکھوں کو آئی واش کے تازہ پانی سے کم از کم 15 منٹ تک دھوئیں۔ اگر جلد پر لگ جائے تو فوری طور پر ایمرجنسی شاور استعمال کرکے تازہ پانی سے دھو لیں۔ | |
Inhalationسانس کے ذریعے | کھلی فضا میں چلے جائیں اور ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ | |
Fireآگ | آگ بجھانے کے لیے مناسب فائر ایکسٹنگوشر استعمال کریں: ڈرائی پاؤڈر (Dry Powder)، فوم ٹائپ (Foam Type)، کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO₂) یا واٹر ٹائپ (Water Type)۔ Dry powder, Foam, CO₂, Water |
Emergency contactsہنگامی رابطہ | Admin 1175 | Compliance | HR | External |
| 1167 | 1172 | 1122 |